
پاکستان کے صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں کولڈرنکس اور اسنیکس پرپابندی عائد

الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے بارے میں بغیر کسی ثبوت کے اس طرح کے بیانات افسوسناک اور حقائق کے بر عکس ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مذاکرات اور تعلقات میں بہتری کے جو اشارے دیے اسے فوج کی حمایت حاصل ہے۔