آپکی خبریں،اپلوڈ کیجیئے

السلام علیکم؛ ورحمت اللّہ وبرکاتہُ

اگرآپ بھی ہمیں اپنی خبراَرسال کرناچاہتیں ہیں اور یہاں نشر کرناچاہتےہیں، یہاں اپنی خبرلِکھیئے بمعہ تصویر، ہمیں اَرسال کیجیئے۔ اگر آپکا خبر موزوں اور اخبار کے معیارکے مطابق ہو تو ہم جلد ہی اِسکو نشر کرینگے.

۱. آپنی خبر اُردو زبان میں لکھیئے،

۲۔ زمرہ جات یعنی کٹیگریز کو منتخب کرنا لازمی ہے، تاکہ عوام کو آپکی خبر پڑھنے میں آسانی ہو۔

۳۔خبر کے ساتھ مطلوبہ تصویر یا آئیکو(مثلا کرکٹ یا کوئی پارٹی آئیکون لوگو کی تصویر افلوڈ کرنا ضروری ہے)، بغیر تصویر خبر زیادہ توجہ طلب نہ ہوگی۔

۴۔آپ تصویر کے اُوپر بھی مختصرلکھائی کرسکتیں ہیں۔

۵۔ ایسے کسی خبر کو نشر کرنے کی اجازت نہیں، جسکا مقصد بے جا الزام، تہمت بازی ہو یا کسی کو ناجائز بلیک میل کرنا ہو یا معاشرہ میں عبث رھجانات کی تشھیرہو۔

۶۔ بھترین اور نفاست سے لکھنے والے مستقل لکھاری اِدارے کے توجہ کے لازمی مستحق ہونگے، اُنکی حوصلہ افزائی کی کوشش کی جائے گی۔

 

  • Only picture files are allowed
  • Maximum upload file size limit: 64 MB

جملہ حقوق محفوظ ہیں ... Khabar © 2018 ,, Powered by; IMRAN KHAN